پی ایس ایل فائنل کیلئے آنے والے شائقین کے سروں پر چھت نہیں ہوگی ،کام جاری
پیر 5 مارچ 2018 22:08
(جاری ہے)
ان کا کہنا ہے کہ فائنل میچ کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کی مرکزی عمارت میں واقع وی آئی پی بکس جسے چیئرمین بکس بھی کہا جاتا ہے ،ْبند رہے گا۔
رضوان حنیف کے مطابق ڈریسنگ روم کے اوپر واقع چیئرمین بکس کی چھت اپنا وقت پورا کر چکی ہے تاہم انہوں نے اس خدشے کو مسترد کیا کہ چیئر مین بکس کی چھت استعمال کرنے سے گر سکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ حفاظتی اقدام کے طور پر چیئرمین بکس بند رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے ،ْنیشنل اسٹیڈیم کی چھتوں کے لیے جرمنی سے خاص طور پر ’ٹیفرون فیبرک‘ منگوایا گیا ہے تاہم وقت کی کمی کے سبب پی ایس ایل فائنل تک یہ چھتیں لگ نہیں سکتیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.