نابینا افراد کا احتجاج، پولیس نے نابینا افراد پر لاتوں گھونسوں اور ڈنڈوں کی بارش کردی
سید فاخر عباس پیر 5 مارچ 2018 22:01
(جاری ہے)
نابینا افراد کئی روز سے اپنے مطابات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں لیکن حکومت کسی فورم پر بھی انکی شنوائی نہیں ہو رہی۔
آج نابینا افراد ماڈل ٹاون میں وزیر اعلیٰ ہاوس کے باہر احتجاج کر رہے تھے کہ پویس اہلکاروں نے انکو ساتھ لے جانا چاہا تو نابینا افراد نے انکار کر دیا جس پر پولیس اہکاروں نے آو دیکھا نہ تاو اور نابینا افراد پر ٹوٹ پڑے۔پولیس نے نابینا افراد پر لاتوں گھونسوں اور ڈنڈوں کی بارش کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.