ناجائز اثاثہ جات کیس ،شجاعت حسین ،پرویز الٰہی طلبی کے باوجود نیب میں پیش نہ ہوئے
ْطلبی کا نوٹس ہی موصول نہیں ہوا ‘ ترجمان چوہدری برادران /نیب ٹیم کا دوبارہ نوٹس بھجوانے کا فیصلہ
منگل 6 مارچ 2018 17:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کو ناجائز اثاثہ جات کیس کی تفتیش کیلئے 6مارچ بروز منگل کو نیب لاہور میں طلب کیا تھا لیکن چودھری برادران نیب کے بلاوے کے باوجود حاضر نہ ہوئے۔
چوہدری برادران کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نیب لاہور کی جانب سے طلبی کا نوٹس ہی موصول نہیں ہوا، جس پر نیب حکام نے کہا کہ چودھری برادران کو طلبی کا نوٹس دوبارہ بھجوایا جائے گا۔واضح رہے کہ 16دسمبر 2017ء کو چودھری برادران نے اپنے اثاثوں کی تفصیلات نیب کو جمع کرا دیں تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.