قومی ٹیم سکس بی آئی بی سی اوپن ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ میں شرکت کیلئی پرسوں دبئی روانہ ہوگی
جمعرات 8 مارچ 2018 12:44
(جاری ہے)
پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اعجاز الرحمن نے بتایا کہ قومی ٹیم 6 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جن میں اعجاز الرحمن، محمد حسین چھٹہ، سکندر حیات، دانیال شاہ، علی سوریا اور حمرا عباس سنڈھرا شامل ہیں جبکہ ٹیم کے ہمراہ مینجر کے فرائض خواجہ احمد مستقیم انجام دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ مارچ میں 11 سے 17 مارچ تک کھیلا جائے گا جس میں 60 سے زائد ملکوں کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
پاکستان کے میچ میں رنز کے انبار لگیں گے یا وکٹوں پر وکٹیں گریں گی؟
-
آئرلینڈ اپ سیٹ کا خواب پورا کرنے میں ناکام
-
نیویارک کی وکٹ پر رنز بنانا مزید مشکل ہو گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا 8واں میچ، بھارت نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
امام الحق کا ٹاک شو کے دوران احمد شہزاد کو ترکی بہ ترکی جواب
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک اور کوکوگف نے سیمی فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی
-
نوویک جوکووچ انجری کی وجہ سے فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل سے دستبردار ہو گئے
-
کوکو گف اور کیٹرینا ، فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے ٹاپ 8 رائونڈ میں داخل
-
بھارتی انتخابات،یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدی
-
فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز ،میری کراؤزیک اور نیل سکوپسکی سیمی فائنل میں داخل
-
روہت شرما نے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے ساتھ کوچنگ چھوڑنے کے معاملے پر ہونے والی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.