پھالیہ پولیس کے نمائشی سرچ آپریشن کے باوجود سماج دشمن عناصر کی سرگرمیاں جاری
ڈاکوئو ں نے نوجوان نعت خواں کو سرشام ہی لوٹ لیا
جمعرات 8 مارچ 2018 20:23
(جاری ہے)
مزاحمت کرنے پر اسے پسٹل کے بٹ مار کر شدید زخمی کردیا۔
پھالیہ کے عوامی حلقوں میں ڈکیتی کی اس شرمناک واردات کی وجہ سے خوف وہراس پایا جاتا ہے۔ عوام پریشان ہیں کہ پھالیہ پولیس کی ناقص اور نمائشی کارکردگی انہیں کہاں تک لے جائے گی۔ اب تو شہری اس قدر عدم تحفظ کے شکار ہیں کہ وہ شام کو ہی بستروں میں دبک کر لیٹ جاتے ہیں۔ عوامی حلقوں نے اس امر کے باوجود کہ ان کے تحفظ کو کوئی بھی اتھارٹی سرگرم نہیںہوگی۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب، آر پی او گوجرانوالہ اور ڈی پی او منڈی بہائوالدین سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ خدارا ان کی جان مال کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.