کوسل مینڈس اور روبیل حسین کے درمیان تلخ جموں کا تبادلہ، ایمپائرز نے مداخلت کر کے معاملہ رفع دفع کیا

ہفتہ مارچ 22:12

کوسل مینڈس اور روبیل حسین کے درمیان تلخ جموں کا تبادلہ، ایمپائرز نے ..
کولمبو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 مارچ2018ء) سری لکن ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین کوسل مینڈس اور بنگلہ دیشی بائولر روبیل حسین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، ایمپائرز نے مداخلت کر کے معاملہ رفع دفع کیا۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں جاری سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں ہفتہ کو میزبان سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے گئے میچ میں آئی لینڈرز کی اننگز کے تیسرے اوور کے دوران مینڈس اور بنگلہ دیشی بائولر روبیل حسین کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، فیلڈ ایمپائرز نے مداخلت کر کے معاملہ رفع دفع کیا۔

Your Thoughts and Comments