اسلام آباد مریڈین اے ڈویژن فٹ بال لیگ میں فالکن کلب، پونا کلب، قائد اعظم کلب نے اپنے اپنے میچز جیت لئے
پیر 12 مارچ 2018 11:45
(جاری ہے)
میچ کمشنر کے فرائض شاہد صدیق نے انجام دیئے، اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری بھی موجود تھے کراچی گرائونڈ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں قائداعظم کلب نے پاک سپورٹنگ کلب کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0 گول سے شکست دی، وقفے تک قائداعظم کلب 4-0 گول سے برتری حاصل تھی دوسرے ہاف میں قائداعظم کلب نے مذید دو گول کرکے مقابلہ 6-0 گول سے جیت لیا، فاتح ٹیم کی جانب سے توقیر، امجد اور شعیب نے دو، دو گول کئے جبکہ پاک سپورٹنگ کلب کے کھلاڑیوں نے مارجن کم کرنے کی بھر پور کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
دوسرا میچ گنگال کلب اور جناح کلب کی ٹیموں کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر رہا،میچ کمشنر کے فرائض سید مقبل حسین نقوی نے انجام دیئے، اس موقع پر اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سنیئر نائب صدر محمد زمان کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود تھیمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.