وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی غیر معمولی قائدانہ صلاحیتیں اور بروقت ڈلیورننس ،،، پارٹی کی کمان سنبھالنے کے لئے تیار۔۔۔۔۔!!
محمد علی منگل 13 مارچ 2018 21:44
(جاری ہے)
جبکہ اس سے قبل پارٹی اراکین نے شہباز شریف کو قائم مقام صدر بھی منتخب کر لیا تھا۔
آج وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو باقاعدہ طور پارٹی کا مستقل صدر منتخب کر لیا گیا ہے اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پارٹی صدارت کا یہ عہدہ بلا مقابلہ جیتا ہے۔نو منتخب پارٹی صدر شہباز شریف بطور وزیر اعلیٰ پنجاب اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں ۔ صحت عامہ کا منصوبہ جات ہوں یا عوام کو سستی اور آرام دہ سواری کی فراہمی، انکی سرپرستی میں پنجاب میں ہوئی تعمیر و ترقی کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ جبکہ مضبوط قیادت، پختہ ارادے، بہترین حکمت عملی،فرض شناسی، متعدد منصوبوں کی بروقت تکمیل ، شعبہ تعلیم اور شعبہ صحت میں انقلابی اصلاحات ، گڈ گورننس اورفوری ڈلیورننس جیسی خوبیاں نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر شہباز شریف کی پہچان ہیں۔آج وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اپنی ان ہی خصوصیات کی بدولت پارٹی کی کمان سنبھال لی ہے اور آج سے بطور پارٹی صدر جماعت کی بھی قیادت کریں گے۔ دوسری جانب پارٹی اراکین بھی شہباز شریف کی مضبوط قیادت میں کام کرنے کئے لئے کافی پرجوش دیکھائی دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.