پی پی ایل فٹبال ٹورنامنٹ :تیسرے کوارٹر فائنل میںدکی نے خاران کو سخت مقابلے کے بعدشکست دے دی
بدھ 14 مارچ 2018 16:50
(جاری ہے)
ناک آئوٹ پنالٹی شوٹ میں خاران کے کھلاڑی عبدالّرزاق نے گول کرنے کا موقع گنوا دیا جس کے نتیجے میں دُکی کی ٹیم کامیاب ہوگئی۔ دُکی کے عجب خان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس کامیابی کے بعددُکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے اس سے قبل گوادر اور ڈی ایف اے کوئٹہ کی ٹیمیں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیںجبکہ گزشتہ سال کی چمپئن اوررنر۔
اپ ٹیموں پنجگور اورڈی ایف اے چمن کے درمیان ہونے والے اس ٹورنامنٹ کے چوتھے اور اہم ترین کوارٹر فائنل کا نتیجہ ابھی باقی ہے جس کی فاتح ٹیم بھی سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میچز 28 مارچ کو اور سیمی فائنل 30 مارچ کوکھیلے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.