فیصل آباد،ملکی ترقی میں برآمدات ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، ڈی جی نادرا
جمعرات 15 مارچ 2018 23:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ برآمد کنندگان کو ان کے گھروں کی دہلیز پر شناختی کارڈ جاری کر نے کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں جبکہ پی ایچ ایم اے کو بینک کی طرز پر نادرا کے سسٹم کے ساتھ جوڑدیا جائے گا تا کہ وہ اپنے ممبران کے سٹاف اور ورکرز کی شناخت ایسوسی ایشن کے دفتر میں کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی شخص کی شناخت کا بہترین نظام فنگر پرنٹ ہے جبکہ پاکستان کے پاس دنیا بھر کے مقابلہ میں یہ بہترین نظام موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد ایکسپورٹرز سے فیڈ بیک لینا تھا۔قبل ازیں چیئرمین پاکستان ہوزری مینوفیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (نارتھ زون) میاں نعیم احمد نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا اور ایکسپورٹرز کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے حصول میں درپیش مشکلات کے بارے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہوزری مینوفیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن 1960سے کام کر رہی ہے اور یہ ملک میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں سالانہ 3.2 بلین یو ایس ڈالر کا حصہ ڈال رہا ہے۔اس موقع پر خواجہ محمد امجد سابق چیئرمین پاکستان ہوزری مینوفیکچررزاینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن ۔سید علمدار حسین۔قمر آفتاب۔ عثمان رئوف ۔کاشف ضیاء و دیگرایکسپورٹرزبھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.