پی آئی اے کاقرض اتارنے کے عوض اسٹیل ملز مفت دینے کی پیشکش
تحریک انصاف نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کو حکمرانوں کی مدت پوری ہونے تک قومی اداروں کے گرد اپنا حصار قائم کرنے کا مطالبہ وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ کے اس بیان کا نوٹس لیا جائے تاکہ اصل حقائق قوم کے سامنے آ سکیں، اعلیٰ عدلیہ سے اپیل
جمعہ 16 مارچ 2018 18:30
(جاری ہے)
دوسرے مرحلے میں نجکاری کے نام پر پس پردہ رہ کر قومی اداروں کی کوڑیوں کے بھائو خریداری کی جائے گی ۔
حکمرانوں نے اپنے اقتدار کے خاتمے سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ شروع کر کے عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنا شروع کر دیا ہے اور اب اس سے آگے بڑھ کر قومی اداروں کو ہڑپ کرنے کی منصوبہ بندی ہے جسے عوام کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں اور ان کے حواریوں کی اپنی فیکٹریاں تو دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہی ہے جبکہ قومی ادارے جن کے پاس وسائل بھی ہیں لیکن وہ ترقی کی بجائے تنزلی کی اتھاہ گہرائیوں میںپہنچ چکے ہیں۔ پی آئی اے اور اسٹیل ملز سمیت دیگر قومی اداروں کے ذمے اربوں روپے کے قرضے اس کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔ رہنمائوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے قومی اداروں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کیلئے مختلف شعبوں کے ماہرین سے مل کر ہوم ورک مکمل کر رکھا ہے اور انشااللہ حکومت میں میں آنے کے بعد سیاسی اثر و رسوخ کو ختم کرکے افسران کو با اختیار بنایا جائے اور پھر ان سے جواب طلبی بھی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.