ضلع چکوال کی 2 شخصیات اردو فورم برطانیہ 2018ء کے سالانہ ادبی ایوارڈ کیلئے نامزد
اتوار 18 مارچ 2018 19:50
(جاری ہے)
اردو فورم یو کے کے ڈائریکٹر ملک فضل حسین نے یہ دونوں ایوارڈ خواجہ بابر سلیم محمود اور ڈاکٹر اظہر اعوان کو عطا کیے۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ملک فضل حسین نے بتایا کہ چکوال جیسے پسماندہ اور بارانی علاقے میں علم و ادب کی شمع چکوال پریس کلب نے جس انداز میں روشن کر رکھی ہے اس سے ضلع چکوال کا ایک بڑا ادبی تشخص سامنے آیا ہے۔ اس موقع پر معروف روحانی شخصیت صوفی قمر اقبال نے اپنی پانچویں کتاب ملک فضل حسین کو پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.