پی ایس ایل فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہوگیا
فہد شبیر اتوار 18 مارچ 2018 23:58
(جاری ہے)
اس سے قبل کولن انگرام کی شاندار نصف سنچری کی بدولت نے اسلام آباد یونائیٹڈ نے 154 رنز بنائے۔
کراچی کے پہلے آﺅٹ ہونے والے بلے باز خرم منظور تھے جو محمد سمیع کی گیند پر کیچ آﺅٹ ہوگئے۔اسی اوور میں محمد سمیع نے بابر اعظم کو بھی چلتا کیا جو جارحانہ سٹروک کھیلنا چاہتے تھے تاہم جے پی ڈومنی کو کیچ دے بیٹھے۔تیسرے آﺅٹ ہونےوالے بیٹسمین کپتان این مورگن تھے جو عماد بٹ کی گیند پر جے پی ڈومنی کے ہاتھوں آﺅٹ ہوئے۔کولن انگرام اور جو ڈینلی کے درمیان 81 رنز کی شراکت قائم ہوئی جس نے کراچی کے ابتدائی اوورز کے نقصان کا کسی حد تک ازالہ کیا۔جو ڈینلی 51 رنز بناکر فہیم اشرف کی گیند پر ہٹ وکٹ ہوگئے۔ڈینلی کے آﺅٹ ہونے کے باوجود کولن انگرام نے شاندار بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور 6 چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 39 گیندوں پر 68 رنز کی اننگز کھیل کر کراچی کے مجموعے میں اہم ترین کردار ادا کیا۔اس سے قبل کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کےخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔اسلام آباد کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ انجری کا شکار مصباح الحق کی جگہ صاحبزادہ فرحان جبکہ سٹیون فن کی جگہ سمیت پٹیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ، کراچی کنگز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.