سعودی ولی عہد کا سی بی ایس میں انٹرویو،خواتین کے لئے کالا عبایہ ضروری نہیں
سعدیہ عباس پیر 19 مارچ 2018 11:52
(جاری ہے)
ولی عہد انہوں نے کہا کہ مرد اور عورت برابر ہیں۔ ہم سب انسان ہیں اور مساوی حقوق رکھتے ہیں۔شریعت نے مرد اور عورت میں تفریق نہیں کی۔شریعت کے قوانین واضح ہیں۔ خواتین باحجاب ہوکر وہ سب کچھ کرسکتی ہیں جو مرد کرسکتا تھا۔ خواتین کے لئے کالا عبایہ اور سر پر کالا دوپٹہ ضروری نہیں۔شریعت نے عورت کو آزادی دے رکھی ہے کہ وہ جس طرح چاہے اپنے ستر چھپائے۔ یہ ہم ہیں جنہوں نے کالا عبایہ لازم کررکھا ہے ورنہ شریعت میں اس کی صراحت نہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.