لاہور،ڈائمنڈ پینٹس نیشنل اوپن پولو چیمپئن شپ برائے قائداعظم گولڈ کپ 2018ء کے اختتام پر سیزن کے اہم ایوارڈز کا اعلان
سے 2 ہینڈی کیپ کیٹگری میں المان جلیل اعظم نے ایوارڈ جیت لیا
پیر 19 مارچ 2018 21:32
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ لاہور پولو کلب کا شمار دنیا کے تاریخی کلبوں میں ہوتا ہے۔
یہاں پولو کھیل کر بہت اچھا لگتا ہے۔ اس سال بہت اچھا کھیلا جس پر فیملی بھی خوش ہے۔ اس سال ہماری ٹیم اوپن کے فائنل تک نہیں پہنچ سکی ۔ اگلے سال نیشنل اوپن جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ اس سال ہماری ٹیم نے 12 گول ٹورنامنٹ جیتے جو کہ خوش آئند بات ہے۔ علاوہ ازیں -2 سے 0 ہینڈی کیپ کیٹیگری میں 15 سالہ میکائل سمیع سال کے بہترین کھلاڑی قرار، 2 سے 4 کیٹگری میں بلال حئی ،پاکستان کے سب سے قیمتی کھلاڑی کا اعزاز ماسٹر پینٹس کے حمزہ مواز خان، سب سے بہترین غیرملکی کھلاڑی خوان ماریہ ٹی ٹو رئیوز، سب سے زیادہ گول کرنے کا ایوارڈ ارجنٹائن کے ٹی ٹو رئویز ماریہ کو ملا۔بہترین ٹیلنٹ ہنٹ کھلاڑی کا ایوارڈ مصطفی عزیز کو ملا، سال کے بہترین غیرملکی گھوڑی ماسٹر پینٹس کے فاروق امین صوفی کی گھوڑی سالی کو دیا گیا جبکہ لوکل بہترین گھوڑی کا اعزاز راجہ ارسلان نجیب کی گھوڑی مشین کو دیا۔ میجر جاوید مواز کو ان کی خدمات پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.