سعودی عرب ، جعلی اقامے اور ڈرائیونگ لائسنس تیار کرنیوالا گروہ گرفتار
سعدیہ عباس منگل 20 مارچ 2018 09:45
(جاری ہے)
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہندوستانی ملزمان نے جعلی ڈیجیٹل اقامے تیار کرنے کیلئے باقاعدہ سسٹم نصب کیا ہوا تھا۔
جس کے ذریعے ملزمان مطلوبہ شخص کا اقامہ تیار کرکے اسے پرنٹ کرنے کے بعد لیمنیشن بھی کیا کرتے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے لیپ ٹاپ ، کمپیوٹر مخصوص پرنٹر اور لیمنیشن مشینیں برآمد ہوئیں۔ ملزمان کے اڈے سے برآمد ہونے والے988سادے اقامہ کارڈ اور 88تیار شدہ اقامے ، 17ڈرائیونگ لائسنس ، 8ہیلتھ کارڈ، 11یمنیوں کے اقامے اور 83 پرنٹ آرڈرز برآمد ہوئے۔ ملزمان نے کندرہ میں اپنا اڈہ قائم کیا ہوا تھا جبکہ انکے ایجنٹ مختلف شہروں میں کام کرتے تھے۔ ملزمان کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج کرکے انہیں تحقیقاتی ادارے کے سپرد کردیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.