نہ چوکا، نہ چھکا۔۔۔۔ آخری گیند پر کیا کرنا چاہئے تھے؟سرفراز احمد نے میچ میں شکست کی وجہ بتا دی
بدھ 21 مارچ 2018 12:44
(جاری ہے)
میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہاکہ میچ ہمارے ہاتھ میں تھا، میں سمجھتا ہوں کہ ہم خود اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہارے، مجھے اور نواز کو اس وقت آﺅٹ نہیں ہونا چاہیے تھا، اگر ہم آخری گیند پر بھی عقلمندی کا مظاہرہ کرتے تو مقابلے کو سپر اوور میں لے جاسکتے تھے مگر اختتامی لمحات میں ہمارے کھلاڑی دباو¿ کا شکار ہوگئے۔
انھوں نے کہا کہ جس طرح کی پچ تھی اس پر پہلے یا بعد میں بیٹنگ کرنے کی کوئی اہمیت نہیں تھی، اس سال ہمارا سفر اتار چڑھاﺅ سے بھرپور رہا، اگلے برس ہم زیادہ مضبوط بن کر ابھریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.