وہاب ریاض پریس کانفرنس میں بیٹی کو بھی ساتھ لے آئے
بدھ 21 مارچ 2018 13:13
(جاری ہے)
گزشتہ روز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے ایلیمینیٹر میچ کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے میچ کے بعد پریس کانفرنس کی جس میں ان کے ہمراہ کوئی کھلاڑی نہیں بلکہ ان کی صاحبزادی ایشل موجود تھیں۔
معصوم ایشل، اپنے والد کے ساتھ بیٹھی نہایت معصومانہ انداز میں صحافیوں کو تکتی رہیں اور وہاں موجود لوگ ان کی شرارتوں سے محظوظ ہوتے رہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل وہاب ریاض نے 2015 ءمیں اپنی بیٹی کی سرجری کے حوالے سے ایک پوسٹ شیئر کی تھی جس میں ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی درخواست کی گئی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.