لاہور ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقرری تاحکم ثانی روک دی
بدھ 21 مارچ 2018 13:44
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ نبیل کاہلوں عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقرری کے لیے اشتہار میں امیدوار کی حد عمر 62 سال مقرر کی گئی ، قانون کے مطابق پیشہ وارانہ مہارت رکھنے والا پائلٹ یاں سول ایو ایشن کا تجربہ کار افسر ہی تعینات ہو سکتا ہے ،62 سال کی حد عمر مقرر ہونے سے ایوی ایشن کے سینئر افسران کے حقوق متاثر ہونگے ۔
لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ ڈی جی سول ایوی ایشن کی تعیناتی کے لیے دئیے گئے اشتہار کو کالعدم دیا جائے اور ایوی ایشن کے تجربہ کات اور ماہر افسر کو ہی ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات کرنے کا حکم دیا جائے ۔ جس پر فاضل عدالت نے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کی تقرری تاحکم ثانی روکتے ہوئے تقرری عدالتی فیصلے سے مشروط کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.