لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری، اورنج ٹرین آخری مراحل میں داخل
اورنج لائن ٹرین کےساڑھے25کلومیٹرطویل بالائےزمین ٹریک کی تعمیر مکمل کر لیا گیا،پٹڑیاں بچھانے کا عمل جاری
سید فاخر عباس بدھ 21 مارچ 2018 17:39
(جاری ہے)
خواجہ احمدحسان کی زیرِصدارت اورنج لائن منصوبےپرپیشرفت کاجائزہ لینےکیلیےاجلاس ہوا۔
خواجہ احمد حسان کے مطابق اورنج لائن ٹرین کےساڑھے25کلومیٹرطویل بالائےزمین ٹریک کی تعمیر مکمل کر لی گئی۔تمام 1474 یوٹب گرڈرز نصب کر دیے گئے جبکہ پٹڑیاں بچھانے کا عمل جاری ہے۔خواجہ حسان نے اپنی ٹیم کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ منصوبے کااہم سنگ میل عبورکرلیا،پٹری بچھانےکاکام تیز کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.