عدالت سے میرے خلاف فیصلہ آیا تو قبول کروں گا، پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر انتخابی مہم میں حصہ لیں گے، شیخ رشید احمد
بدھ 21 مارچ 2018 21:56
(جاری ہے)
بدھ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبوری وزیراعظم کے تقرر کے معاملہ پر تمام بڑی پارٹیوں کو اعتماد میں لیا جانا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی لڑائی سیاسی محاذ پر لڑیں گے، میں پی ٹی آئی کے اتحادی کی حیثیت سے قومی اسمبلی کے حلقوں 60 اور 62 سے الیکشن لڑوں گا، ہم روایتی لوگ ہیں، ہم خوشی میں شریک نہ بھی ہوں لیکن دکھ میں ضرور شریک ہوتے ہیں، چاروں صوبوں میں ہماری پارٹی کے امیدوار موجود ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر عدالت سے میرے خلاف فیصلہ آیا تو قبول کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.