پانی انمول نعمت ہے اورپانی کے بغیر زندگی کا تصور بھی محال ہے‘شہبازشریف
پانی نہ صرف انسانوں بلکہ جانوروں،پودوں ،پھلوں، فصلوں اور زمینوں کے لئے انتہائی ضروری ہے آبی وسائل کو بروئے کار لاکر وطن عزیز کو دنیا کا خوشحال ترین اور ترقی یافتہ ملک بنایا جا سکتا ہے‘وزیر اعلیٰ پنجاب کا پانی کی اہمیت و افادیت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
بدھ 21 مارچ 2018 21:58
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پانی کا عالمی دن منانے کا مقصد عوام میں پانی کی اہمیت،ضرورت اور افادیت کے بارے میں شعور کو عام کرنا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ صاف پانی کرہ ارض پر زندگی کی بقاء ، ترقی اورانسانی صحت کیلئے سب سے اہم عنصر ہے اورعوام کو صاف پانی کی فراہمی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ صاف پانی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔حکومت عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے متعدد منصوبوں پر عمل پیرا ہے۔حکومت نے عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے موثر پالیسی مرتب کی ہے اور عوام کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے وضع کردہ پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا گیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت عوام کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے تمام تر صلاحیتیں اور ممکنہ وسائل صرف کر رہی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ آبی وسائل کا درست اور احتیاط کیساتھ استعمال وقت کی ضرورت ہے اورکم ہوتے ہوئے آبی وسائل کی قدر کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.