ایڈیشنل ایس پی ایبٹ آباد کی زیر نگرانی ٹریفک ریگولیشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز
بدھ 21 مارچ 2018 21:40
(جاری ہے)
آگاہی مہم کے دوران طلباء اور اساتذہ نے خصوصی دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور ٹریفک پولیس کی اس کاوش کو سراہا ۔
آگاہی مہم کے پروگرام کے دوران ایڈیشنل ایس پی نے بچوں سے سوالات کے سیشن کو ترجیح دیتے ہوئے کوئز پروگرام کے ذریعے سوالات پوچھے اور تمام بچوں میں گفٹس اور انعامات تقسیم کیے ۔ضلعی پولیس آفیسر ایبٹ آباد سید اشفاق انو ر نے بتایا کہ ٹریفک ریگولیشن کے حوالے سے آگاہی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاذ کر دیا گیا ہے جس میں ضلع بھر کے سرکاری ، پرائیویٹ سکولز اور اڈہ جات میں طلباء اور ڈرائیور حضرات کو ٹریفک قوانین اور دیگر ٹریفک سے متعلقہ امور پر خصوصی آگاہی دی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.