آسٹریلیا پاکستان کی ترقی، سلامتی، دہشت گردی ،عالمی منظم جرائم کی روک تھام اور بڑھتی ہوئی تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے تعاون جاری رکھے گا،آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن
جمعرات 22 مارچ 2018 17:00
(جاری ہے)
ہائی کمشنر ایڈمسن نے کہا کہ آسٹریلیا پاکستانی طالب علموں کے لئے ایک مقبول تعلیم کی منزل ہی. اس سال وہاں 12,000 سے زیادہ پاکستانی طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔
پاکستان میں ہمارے ہزاروں سابق طلبہ اپنی قوم کی ترقی اور آسٹریلیا کے ان کے فعال روابط کو فروغ دے رہے ہیں۔ یہ طلبہ، دونوں ملکوں کے لئے ایک اثاثہ ہیں۔ ہائی کمشنر ایڈمسن نے کہا کہ ایک دوست اور ستر سال کے ساتھی کے طور پر، آسٹریلیا مستقبل میں بھی پاکستان کی ترقی، سلامتی، دہشت گردی، تشدد، انتہاپسندی اور بین الاقوامی منظم جرائم کی روک تھام، اور بڑھتی ہوئی تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے تعاون کے ذریعے حمایت جاری رکھے گا۔تصاویر کی یہ نمائش اسلام آباد کے بعد کراچی میں پہنچے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.