لوگ کہتے ہیں اب میری باری آنی چاہیے،حمزہ شہباز
میری باری کوچھوڑیں اب پاکستان کی باری آنی چاہیے،میرےوالد ایک دیانتدار شخص ہیں،میرےوالد کوکینسرتھا نئی زندگی ملی تو قوم کیلئے وقف کردی۔تقریب سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 22 مارچ 2018 17:13
(جاری ہے)
میرے والد کو کینسر تھا نئی زندگی ملی تو قوم کیلئے وقف کردیا۔ انہوں اپنی بطور وزیراعلیٰ پنجاب باری سے متعلق کہا کہ لوگ کہتے ہیں میری باری آنی چاہیے۔ میری باری کو چھوڑیں پاکستان کی باری آنی چاہیے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ ملک میں موٹروےشروع کیا گیا توتنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
بجلی کی لوڈشیڈنگ اب ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2013 سے قبل پاکستان میں اندھیروں کا راج تھا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نےملک سےاندھیرے دور کیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطےمیں معاشی طورپرمستحکم ملک بنتا جارہا ہے۔ہمارے سیکیورٹی اداروں نے ملک کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’جنریٹیو اے آئی‘، جاپانی وزیر اعظم نے قواعد کے لیے فریم ورک متعارف کرا دیا
-
ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا صحافیوں کے لیے سائبر قوانین سے آگاہی کے لیے سیمینار کا انعقاد
-
پی آئی اے دبئی سے سکردو کے لئے 3 مئی سے براہ راست پروازیں شروع کر رہا ہے، قونصل جنرل حسین محمد
-
کیا ہم نے سائفر گائیڈلائنز کا کتابچہ واپس کر دیا ہی یہ نہ ہو نا کہ پھر ہمارے خلاف بھی ایف آئی آر ہو جائے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس
-
متحدہ عرب امارات کا العین کے حکمران نمائندے شیخ تہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر سات روزہ سرکاری سوگ کا اعلان
-
الیکشن کمیشن عوام کی امانت میں خیانت کرنے پر مستعفی ہوجائے
-
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی جانب سے نیب کی طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
-
پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا ،دفترخارجہ
-
کابینہ ڈویژن نے رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیر اعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں
-
پاکستان کا مالی خسارہ 4 ہزار 337 ارب روپے تک پہنچ گیا‘وزارت خزانہ کی رپورٹ نے معاشی استحکام کے حکومتی دعوے ہوامیں اڑدیئے
-
پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.