چین کے اعلیٰ سطحی وفد کاوزارت دفاع کا دورہ ،ْ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے ملاقات ،ْباہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال
جمعرات 22 مارچ 2018 20:24
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے تمام شعبوں میں دونوں ممالک کے تعاون کی طویل تاریخ کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تعلقات دونوں ممالک کے عوام کی فلاح پر مبنی ہیں اور کسی دوسرے ملک کے خلاف نہیں ہیں۔
انہوں نے تعاون کے مزید شعبوں کی شناخت کرنے کی ضرورت پر روشنی ڈالی جس سے پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ دونوں اطراف سے معززین نے دفاعی شعبہ میں مشترکہ تعاون کے فروغ پر اطمینان کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.