دبئی، حکومت نے متحدہ عرب امارات کی تین خواتین کی جنس تبدیلی کی درخواست مسترد کردی
ان تینوں خواتین کی عمر 25 برس ہی جن کی آواز اور جسامت مردوں سے مشابہت رکھتی ہے، تنگ آکر جنس تبدیل کروانے کی درخواست دی جسے مسترد کر دیا گیا
جمعرات 22 مارچ 2018 20:38
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ خواتین نے کئی مرتبہ علاج کروایا لیکن کوئی بہتری نظر نہیں آئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے جنس تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔
تینوں خواتین نے تنگ آکر دبئی حکومت سے درخواست کی کہ ان کی تمام آفیشل دستاویزات میں ان کی جنس اور نام تبدیل کردیا جائے تاہم دبئی حکومت نے ان کی اس درخواست کو مسترد کردیا اور انہیں خاتون کی پہچان پر ہی قائم رہنے کا حکم دیا ۔خواتین کے وکیل علی عبد اللہ منصوری نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی موکلان اب اس حوالے سے درخواست فیڈرل سپریم کورٹ میں دائر کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں، امریکا
-
پاکستانی بس ڈرائیور کے بیٹے صادق خان نے تیسری بار میئر لندن کا حلف اٹھالیا
-
غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو جنگ بندی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس
-
طلب میں کمی، ایسٹرا زینیکا نے کووڈ ویکسین مارکیٹ سے واپس لینا شروع کردیا
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.