ایف بی آر کے 16آفس سپریٹنڈنٹس کی بطور ایڈمنسٹریٹو آفیسر ترقی

جمعرات 22 مارچ 2018 20:45

ایف بی آر کے 16آفس سپریٹنڈنٹس کی بطور ایڈمنسٹریٹو آفیسر ترقی
ملتان۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2018ء)فیڈرل بوڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی طرف سے 22مارچ کو جاری ہونیوالے احکامات کے مطابق ملک بھر کے 16آفس سپریٹنڈنٹس کوبطور ایڈمنسٹریٹو آفیسر ترقی دے دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ترقی حاصل کرنے والوں میں ملتان سے صفدرحسین کے علاوہ سید محمد اظہر حسین (سرگودھا)، انجم حسین قاضی (حیدرآباد)،عطاء الرحمن (پشاور)،محمد اسلم(اسلام آباد)،محمد حنیف (گوجرانوالا)،تنویر ارشد اعوان (گوجرانوالا)،محمد اجمل خان (گوجرانوالا)،اعجاز حسین شاہ(لاہور)،محمد اخلاق(لاہور)،محمد طارق(لاہور)،)،خالد محمودجاوید(گوجرانوالا)،تنویر زہرا (کراچی)، ذوالفقار امام (کراچی)،صادق حسین بھٹی (لاہور)،خالد اعجازمفتی(لاہور)،شفیع محمد(لاہور)،محمد شریفاور شریف خان (پشاور)شامل ہیں۔