سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر اور پاکستانی برادری کی جانب سے 78واں یوم پاکستان روایتی جوش وجذبے سے منایا گیا
جمعہ 23 مارچ 2018 12:01
(جاری ہے)
بعد ازاں صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کے خصوصی پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔
تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے قائم مقام ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان سری لنکا کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے جو باہمی اعتماد اودوستی کی بنیادوں پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات انتہائی اطمینان بخش ہے کہ ہمارے دو طرفہ تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں اور ہم سیاست ، معیشت ، دفاع ، سکیورٹی ، ثقافت ، تعلیم اور لوگوں کے لوگوں کے رابطوں کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دے رہے ہیں۔ قائم مقام ہائی کمشنر نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے سری لنکا کی حکومت اورعوام کو ترقی ، خوشحالی، باہمی تعاون اور اعتماد کے رشتوں میں مزید اضافہ کا یقین دلایا۔ تقریب میں پاکستان ، سری لنکا فرینڈ شپ، ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ ایسوسی ایشن، پاک سری لنکا بزنس کونسل اور سری لنکا میں مقیم پاکستانی برادری سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم پاکستان سے ریڈ ٹیپ کو ختم کر دیں گے، مصدق ملک
-
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان متوقع
-
جوہری سرگرمیوں پر تشویش، آئی اے ای اے کے سربراہ ایران میں
-
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد کرلیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے، چیف جسٹس
-
بہترین معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ملک میں استحکام آیا، محمد اورنگزیب
-
30 سے 35 سعودی کمپنیوں کے نمائندے سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں،مصدق ملک
-
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلے سے نون لیگ کی قیادت میں حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا
-
شادی کا بندھن اور خاندانی توقعات کا کھیل
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی رہنمائوں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں، نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا گیمبیا میں جموں و کشمیر پر او آئی ..
-
پاکستان میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیں گے، سعودی عرب
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس برہم
-
ملک سے مایوسی ختم کر کے ایسا معاشرہ بنانا ہے جہاں ترقی کی امید ہو. مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.