ملک بھر میں 78واں یوم پاکستان انتہائی جوش و خروش سے منایا ِگیا،وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ‘ 21توپوں کی سلامی دی گئی
جمعہ 23 مارچ 2018 14:34
(جاری ہے)
جبکہ قومی اخبارات نے 23مارچ کے حوالے سے خصوصی ضمیمے شائع کئے اور ریڈیو ‘ ٹی وی پر خصوصی پروگرام نشر کئے گئے ۔
وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی مناسبت سے شکرپڑیا ں کے مقام پر مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کا شاندار انعقاد ہوا ۔ اس موقع پر شہریوں کا جوش و جذبہ قابل دید تھا ۔ عوام کی بڑی تعداد نے شاہراہوں پر جمع ہو کر یوم پاکستان کی خصوصی پریڈ دیکھی اور پاک فضائیہ کے جنگی اور لڑاکا طیاروں کے شاندار فضائی مظاہروں سے محظوظ ہوئے۔صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کے نام پیغام میںکہاکہ ہم آج کے دن وطن عزیز کی تعمیر و ترقی کے عزم کی تجدید کرتے ہوئے تحریک آزادی کے عظیم قائد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔یوم پاکستان کے موقع پرقائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے مزاروں پر گارڈز کی تبدیلی کی تقاریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.