ریسکیو 1122 کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹر میں یو م پا کستا ن کے حو الے سے پرچم کشا ئی کی تقریب
جمعہ 23 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
اجلاس سے خطا ب کرتے ہو ئے ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122ڈاکٹرخطیر احمد نے کہا کہ 23ما رچ پا کستا ن کی حقیقی تعمیر کا خواب اور برصغیر کے مسلما نو ں کے لیے الگ اسلا می ریاست کے قیا م کا دن ہے اور ہم اس عہد سا ز دن کے موقع پریہ عہد کر تے ہیں کہ ملک کی سا لمیت اور بقا ء کے لیے کسی بھی قسم کی قربا نی سے دریغ نہیں کیا جا ئیگا۔
ڈاکٹر خطیر احمد نے کہا کہ بلند ارادے سے ہی ممکن ہے عظیم مقا صد کا حصول اور اس کے حصول اور پا کستا ن کو امن کا گہوارہ اور تر قی یا فتہ ملک بنا نے کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کر نا پڑے گا۔ ریسکیو 1122 عوام کوبروقت اور بہترین سہولیا ت فراہم کر رہا ہے جس کی بنیا دی وجہ ریسکیو اہلکا ر اپنے فرائض عبادت سمجھ کر ادا کر تے ہیں ۔ریسکیو 1122 ہر قسم کی قدرتی اور نا گہا نی آفا ت سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیا ر ہے اور ایک جا معہ منصو بہ بندی کے تحت ہر ایمر جنسی سے نمٹتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.