دسواں آل پنجاب اظہر منظور میموریل ہاکی ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
جمعہ 23 مارچ 2018 19:28
(جاری ہے)
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سفیر ساہیوال و سابق صدر ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز حاجی سہیل انجم نے کھلاڑیوں پر زور دیا کہ وہ سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کریں اور کھیلوں کے فروغ کیلئے اپنا اہم کردار ادا کریں ۔
کھیلوں کے انعقاد سے کھیلوں کے گرائونڈ آباد ہوں گے اور نوجوان منفی سرگرمیوں کی بجائے مثبت صحتمندانہ سرگرمیوں کی طرف راغب ہوں گے ۔انہوںنے ٹورنامنٹ کے آرگنائز ر مہرمحمدعباس اور ان کے ساتھی محمدہارون بٹ ودیگر کو شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ان کی خدمات کو سراہا اور کہاکہ ان کے اس اقدام سے ساہیوال میں نہ صر ف ہاکی کے کھیل کو فروغ ملے گا بلکہ ساہیوال کانام پنجاب بھرمیں روشن ہو گا اور نوجوانوں کو ہاکی کے شاندار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.