وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دوبارہ متفقہ چیئرمین سینیٹ لانے کامطالبہ کردیا
چیئرمین سینیٹ کاانتخاب بے عزتی کامقام ہے،چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں لوگوں کاضمیراور ایمان خریدا گیا،جب ملک میں صدرنہیں ہوتاتوچیئرمین سینیٹ صدرمملکت ہوتے ہیں،اس طرح کیادنیا میں ملک کی عزت ہوسکتی ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کاخطاب
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 24 مارچ 2018 16:23
(جاری ہے)
اس طرح چیئرمین سینیٹ کاانتخاب بے عزتی کامقام ہے۔کیااس طرح دنیا میں ملک کی عزت ہوسکتی ہے۔
انہوں نے واضح کیاکہ آج بھی کہتا ہوں کہ اس بے عزتی سے بچیں اور متفقہ چیئرمین سینیٹ لے کرآئیں ۔کیونکہ چیئرمین سینیٹ وفاق کی علامت ہے۔انہوں نے کہاکہ جب ملک میں صدرنہیں ہوتاتوچیئرمین سینیٹ صدرمملکت ہوتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یہ نہیں کہتا کہ عدالتی فیصلہ قبول نہیں ،فیصلہ قبول بھی کیا اور عمل بھی کیا۔لیکن عوام نے عدالتی فیصلے کوقبول نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ ہماری حکومت کوختم اور پارٹی صدرکو ہٹایا گیا یہ عدالتی فیصلے ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے اصولوں کی سیاست اور اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔شاہد خاقان نے کہا کہ الزام لگانے والوں نے کیا کام کیے اور کیا عوامی خدمت کی ہے؟جوآدمی کام کرتا ہے اس کوعدالت میں کھڑا کردیاجاتا ہے۔جوکام نہیں کرتے وہ باہرآرام کررے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.