فروخت کئے گئے ووٹوں کی وجہ سے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ بنے ہیں،
ایسے دنیا میں پاکستان کی عزت ہو سکتی ہے ،ْوزیر اعظم یہ بے عزتی کا مقام ہے ،ْ آج بھی کہتا ہوں کہ چیئر مین سینیٹ متفقہ طور پر لا یا جائے ،موجودہ چیئر مین سینیٹ کی عوام میں کوئی عزت نہیں ہے ،ْشاہد خاقان عباسی کا اجتماع سے خطاب
ہفتہ 24 مارچ 2018 20:54
(جاری ہے)
وزیر اعظم نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پیسے دے کر ووٹ خریدے گئے چیئرمین سینیٹ کی عوام میں کوئی عزت نہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ چیئر مین سینیٹ کے انتخاب میں لوگوں کا ایمان اور ضمیر خریدا گیا ۔ فروخت کئے گئے ووٹوں کی وجہ سے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ بنے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب ملک میں صدر نہیں ہوتا تو چیئرمین سینیٹ صدر مملکت ہوئے ہیں،اس طرح چیئرمین سینیٹ کا انتخاب بے عزتی کا مقام ہے،کیا اس طرح ملک کی عزت دنیا میں ہو سکتی ہے وزیر اعظم نے اپوزیشن کو پیش کش کی کہ صادق سنجرانی کو ہٹا کر نیا چیئرمین سینیٹ لائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.