ڈپٹی کمشنر ٹانک کی موضع اکبری میں کھلی کچہری
منگل 27 مارچ 2018 23:08
(جاری ہے)
عوام کی شکایات میں واپڈا کی جانب سے زبردستی بجلی کی معطلی، علاقہ میں نکاسی آب کا سنگین مسئلہ ، روڈ کے ٹینڈرز وغیرہ کے مسائل، روڈ زکی مرمت ، ٹیوب ویلوں کو شمسی میں تبدیل کر کے پانی کا مسئلہ حل کرنے جیسے مسائل شامل تھے اس کے علاوہ علاقے میں گرلز ہائی سکول اور مڈل سکول نہ ہونے کے باعث بچیوں کو تعلیم کے حصول میں دور دراز جانا پڑتا ہے اسلئے ہائی سکول بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیااور علاقہ میں بی ایچ یو کی سہولت نہ ہونے کے باعث مریضوں کو درپیش شدید مشکلات سے آگاہ کیاگیا ۔
تمام مسائل کو سننے کے بعد ڈپٹی کمشنرنے متعلقہ حکام کے ذریعے سے تمام مسائل بروقت حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ، محکمہ صحت کو اگلے ہفتے فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد اور محکمہ حیوانات کو جانوروں کی ویکیسی نیشن کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ علاقہ کے لوگوں نے ڈپٹی کمشنر راجہ فضل خالق کا کھلی کچہری کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.