لیوک رونکی کوپاکستانی شہریت اور ٹیم سے کھیلنے کی پیشکش کردی گئی
بدھ 28 مارچ 2018 12:26
(جاری ہے)
میڈیا رپوٹس کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیزراجہ نے کہاہے کہ لیونک رونکی تواتر کے ساتھ ٹی ٹونٹی لیگز کھیل رہا ہے اور کسی ملک کی نمائندگی نہیں کررہا،میں سمجھتاہوں کہ اسے پاکستانی شہریت کی آفر کرنی چاہیے اوراسے یہ پیشکش قبول کرکے قومی ٹیم کی جانب سے اوپننگ بھی کرنی چاہیے،اگر وہ محض لیگز ہی کھیلتا رہاتو اس کا ٹیلنٹ ضائع ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ لیوک رونکی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد مختلف لیگز کا حصہ بن رہے ہیں جو اپنی جارحانہ بیٹنگ کے سبب خاصی شہرت پاچکے ہیں اور پی ایس ایل تھری میں عمدہ کارکردگی کے سبب انہوں نے پاکستان میں لاکھوں مداح پیداکرلئے ہیں، نیوزی لینڈاور آسٹریلیا کی ٹیمو ں کیلئے2008ءسے 2017ءکے دوران 4ٹیسٹ ، 85ون ڈے اور 32ٹی ٹونٹی کھیلنے والے لیوک رونکی پی ایس ایل کے علاوہ آئی پی ایل کا بھی حصہ ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.