چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے ججز بلاک کے سامنے لان میں پودا لگایا

جمعہ 30 مارچ 2018 23:18

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ کے ججز بلاک کے سامنے لان میں پودا ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2018ء) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جمعہ کوسپریم کورٹ کے ججز بلاک کے سامنے لان میں پودا لگایا ، اس موقع پر سپریم کورٹ کے دیگرجج صاحبان بھی موجود تھے پودا لگانے کے بعد سپریم کورٹ مسجد کے خطیب و امام نے ملک کی سربلندی اور استحکام کے لئے دعا کرائی۔