بال ٹیمپرنگ سکینڈل کے بعد آسٹریلوی ٹیم تباہ ہوگئی، ٹیم کے سب سے اہم کھلاڑی نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا
ہفتہ 31 مارچ 2018 12:42
(جاری ہے)
وارنر نے روتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا اس پر نہایت شرمندگی اور افسوس ہے، شاید میں اب ملک کے لیے مزید نہ کھیل سکوں، اپنے اہلخانہ خاص طور پر بیوی اور بیٹیوں سے معافی مانگتا ہوں، میں کھیل اور ساتھیوں سے پیار کرتا ہوں لیکن میں نے انہیں دھوکہ دیا ہے، بہت کم امید ہے کہ میں اب ملک کیلئے کھیل سکوں گا۔
ڈیوڈ وارنر کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے عمل کے ذمہ دار ہیں اور یہ ان کےلئے بڑے کرب کے لمحات ہیں، کیپ ٹاﺅن میں جو واقعہ ہوا وہ اس کی ذمہ اری قبول کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.