پیپلز پارٹی کسی سو موٹو کی و جہ سے نہیں بلکہ عوامی خدمت کی وجہ سے کام کر رہی ہے
صوبوں کو دئیے گئے اختیارات واپس لینے کی سازش کی جا رہی ہے لیکن ہم اٹھارویں ترمیم پر حملہ برداشت نہیں کریں گے،چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا سانگھڑ میں جلسے سے خطاب
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 31 مارچ 2018 17:00
(جاری ہے)
پیپلز پارٹی نے عوامی خدمت کی سیاست کی ہے اور کرتی رہے گی۔
ہم نے سندھ میں تعلیمی ادارے اور ہسپتال بنائے۔غربت ختم کرنے کے لئے بلا سود خواتین کو قرضے فراہم کیے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ سندھ میں پتھر بھی اٹھاو تو بنیاد میں پیپلز پارٹی ملتی ہے۔بلاول بھٹو کا نواز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف جب بھی اقتدار میں آتے ہیں عوام کو پیاسا چھوڑ کر جاتے ہیں۔لاہور کے عوام کو پینے کا صاف پانی مہیا نہیں لاہور میں پھول تو اگ جاتے ہیں لیکن پینے کا صاف پانی نہیں مہیا کیا جاتا۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پورا ملک پانی کی کمی کا شکار ہے لیکن سندھ کا صوبہ سب سے زیادہ متاثر ہے۔وفاق سندھ کو پانی کے لئے ترسا رہا ہے۔ہم نے سند ھ میں 1700پاور پلانٹس لگائے ہیں۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہسانگھڑ کو فنگشنل لیگ نے لا وارث چھوڑ دیا ہے۔سیاسی کو پیری مریدی سے الگ کرنا ہو گا۔ن لیگ اٹھارویں تر میم پر حملے کر رہی ہے۔صوبوں کو دئیے گئے اختیارات واپس لینے کی سازش کی جا رہی ہے لیکن ہم اٹھارویں ترمیم پر حملہ برداشت نہیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.