عائشہ گلالئی کو پارٹی میں میرٹ کے برخلاف لایا گیا، فوزیہ قصوری

اتوار 1 اپریل 2018 20:10

عائشہ گلالئی کو پارٹی میں میرٹ کے برخلاف لایا گیا، فوزیہ قصوری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2018ء) تحریک انصاف کی رہنما فوزیہ قصوری نے انکشاف کیا ہے کہ عائشہ گلالئی کو پارٹی میں میرٹ کے برخلاف لایا گیا۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں فوزیہ قصوری نے کہا کہ عمران خان نے 2013ء میں مجھے لکھ کردیا تھا کہ وہ مجھے سینیٹ کا ٹکٹ دیں گے۔

متعلقہ عنوان :