پاکستان نے بھارت کو اہم عالمی ریکارڈ سے محروم کردیا
منگل 3 اپریل 2018 12:36
(جاری ہے)
دوسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستان کی فتح گرین شرٹس کی کیربیئن سائیڈ کےخلاف دسویں کامیابی تھی جس کی بدولت پاکستان اب دنیاکی واحد ٹیم بن گئی ہے جو 3 مختلف ٹیموں کو10سے زائد بار شکست کا مزہ چکھا چکی ہے،ویسٹ انڈیز سے قبل پاکستانی ٹیم سابق عالمی چیمپئن سری لنکا اور نیوزی لینڈکو بھی بالترتیب 13اور10 مرتبہ شکست دے چکی ہے ، سری لنکاکیخلاف تیرہ کامیابیاں ٹی ٹونٹی میں کسی ایک ٹیم کےخلاف زیادہ کامیابیوں کا عالمی ریکارڈ بھی ہے۔
حالیہ سیریز سے قبل صرف پاکستان اور بھارت ہی دو ایسی ٹیمیں تھیں جو دو مختلف ٹیموں کو 10،10بار یا اس سے زائد مرتبہ ٹی ٹونٹی مقابلوں میںہرا چکی ہیں ،پاکستان نے سابق عالمی چیمپئن سری لنکا اور موجود عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیزکو جبکہ بھارت نے سری لنکا اورآسٹریلیاکےخلاف 10یا اس سے زائد کامیابیاں حاصل کررکھی ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.