راولپنڈی میں جوہر آباد تھانے سے فرار تین ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک
اتوار 8 اپریل 2018 19:10
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق مقابلے میں مارے جانے والے تینوں ملزمان عمران، مسعود اور نصر 4 اپریل کو خوشاب میں تھانہ جوہر آباد کی حوالات توڑ کر فرار ہوئے تھے۔
موٹروے پولیس نے بتایا کہ گاڑی میں لگے ٹریکنگ سسٹم سے پتہ چلا کہ اشتہاری ملزمان موٹروے پر داخل ہوگئے ہیں، خوشاب پولیس کی اطلاع پر چکری سروس ایریا میں ٹریفک بلاک کرکے ملزمان کا محاصرہ کیا گیا جبکہ رالپنڈی پولیس کی نفری بھی طلب کی ۔ ملزمان نے پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا تاہم راولپنڈی پولیس کی جوابی فائرنگ میں تینوں ملزم مارے گئے۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.