میئر فیصل آباد محمد رزاق ملک نے سٹی کونسل نمبر 13میں ترقیاتی سکیموں کا افتتاح کر دیا
پیر 9 اپریل 2018 16:41
(جاری ہے)
یہی وجہ ہے کہ تمام سی سی چیئرمینز کو بلا امتیاز ترقیاتی فنڈز مہیا کیے جارہے ہیں۔ اسی لیے ترقیاتی کام فیصل آباد کے تمام حلقوں میں بلا امتیاز جاری ہیں ۔ اور انشاء الله ہم آئندہ بھی عوامی فلاح و بہبود اور تعمیر و ترقی کے منصوبوں کو جاری و ساری رکھین گے ۔
اس موقع پر انہوں نے کہا الله تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہم فیصل آباد کے شہریوں میں تعلیم ، صحت، سیوریج ، واٹر سپلائی، سٹریٹ لائٹس ، گلیوں کی تعمیر و مرمت اور دیگر شاندار منصوبے اُن کی دہلیز تک میسر کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور اس ضمن میں ہمیشہ ہمیں فیصل آباد کے شہریوں کی جانب سے بھرپور محبت اور چاہت حاسل رہتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انشا ء الله بہت جلد فیصل آباد کے شہریوں کو بنیادی سہولتوں کا کوئی مسئلہ باقی نہیں رہے گا۔ اس موقع پر سٹی کونسل نمبر 13کے شہریوں نے میئر فیصل ااباد کی جانب سے ترقیاتی سکیموں کے آغاز پر اس احسن قدم کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.