پاکستان 2025ء وژن میں ترقی محض سرمایہ کی افزائش کا نام نہیں ،ہدف غربت کا خاتمہ ہے،احسن اقبال
ْسی پیک نے پاکستان اور چین دوستی کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے، منصوبے کے 9 صنعتی زون ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے،تمام جماعتیں اور صوبائی حکومتیں منصوبے کی بھرپور حمایت کرتی ہیں، وزیر داخلہ کا بائو فورم سے خطاب
پیر 9 اپریل 2018 19:03
(جاری ہے)
احسن اقبال نے کہا کہ سی پیک منصوبوں نے توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد دی ہے، بجلی کی فراہمی سے صنعتی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، روزگار پیدا ہو رہا ہے، سی پیک کے ذریعہ پاکستان کے پسماندہ علاقوں کو ترقی کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گوادر بندرگاہ ایشیا کی صف اول کی بندرگاہ بن کر ابھرے گی، گوادر میں بنیادی انفراسٹرکچر تعمیر کیا جا رہا ہے، سی پیک منصوبوں کو ٹھوس فزیبیلیٹی سٹڈیز کی بنیاد پر منظور کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک دنیا میں علاقائی تعاون کے نمایاں ترین منصوبوں میں شامل ہو چکا ہے، پاکستان وسطی ایشیا، چین اور جنوبی ایشیا کو جوڑنے کا کوریڈور ہے، سی پیک کے 9 صنعتی زون ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس، کسٹمز اور سفر کی پالیسیوں کو ہم آہنگ کرنا ضروری ہے تاکہ کارگو اور افراد باآسانی آ جا سکیں، مستقبل میں نجی شعبہ کا کردار اہم ہو گا۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.