اوور سیز پاکستانی کی 132کنال اراضی اور گھرسگے چچا کے قبضہ سے واگذار
شارجہ میں مقیم محمد سعد کی 6 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت اراضی اور گھر و اگذار کرانے کے بعد مالک کے حوالے کر دیے گئے
پیر 9 اپریل 2018 20:28
(جاری ہے)
وائس چیئرپرسن او پی سی سینیٹر شاہین خالد بٹ اور افضال بھٹی نے بتایا کہ شارجہ متحدہ عرب امارات میں مقیم محمد سعد نے شکایت درج کروائی کہ سگے چچا نے گائوں چکی ضلع اٹک میں واقع ان کی 132 کنال اراضی اور گھر پر قبضہ کر رکھا ہے جس کو واگذار کرا یا جائے۔
یہ شکایت ڈسٹرکٹ اوور سیز پاکستانیز کمیٹی اٹک کو بجھوائی گئی جس کے ارکان نے دونوں فریقین کو سنا اور باہمی مصالحت کے نتیجے میں زمین اور گھر سے ناجائز قبضہ ختم کروا کر اسے اصل مالک کے حوالے کر دیا گیا۔ شاہین خالد بٹ اور افضال بھٹی نے بتایا کہ او پی سی کی کوششوں سے ابتک ہزاروں اوور سیز پاکستانیوں کو ریلیف فراہم کیا جا چکا ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.