امارات کی صومالیہ میں ہوائی جہاز روکے جانے اورفوجیوں کو ہراساں کرنے کی مذمت
گن پوائنٹ پر اماراتی سیکیورٹی اہلکاروں کو روکنا ، رقم چھیننا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے،بیان
بدھ 11 اپریل 2018 19:14
(جاری ہے)
موغادیشو ہوائی اڈے پر پیش آنے والے اس واقعے کے بعث ہوائی جہاز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوا ہے۔
اماراتی حکومت کا کہنا ہے کہ طیارے میں رکھی گئی رقم صومالیہ کی فوج کی مدد کے لیے بھیجی گئی تھی۔سنہ 2014ء میں دونوں ملکوں کے درمیان طے پائے ایک معاہدے کے تحت دو طرفہ فوجی تعاون کے شعبے میں مدد کے لیے یہ رقم صومالیہ بھیجی گئی تھی۔اماراتی وزارت خارجہ و عالمی تعاون کی طرف سے جاری کردہ بیان میں صومالیہ میں طیارہ روکنے کو عالمی قوانین، بین الاقوامی ضابطوں اور ممالک کے درمیان پائے جانے والے سفارتی تعلقات کے منافی قرار دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.