ملالہ یوسفزئی اور عمران خان دنیا میں سب سے زیادہ سراہے جانے والے افراد کی فہرست میں جگہ بنالی
فہرست میں ملالہ یوسفزئی ساتویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب رہیں ،ْ عمران خان 20 ویں نمبر پر براجمان ہیں ،ْرپورٹ
جمعرات 12 اپریل 2018 19:01
(جاری ہے)
بل گیٹس کے بعد دوسرے نمبر پر سابق امریکی صدر براک اوباما، تیسرے نمبر پر معروف چینی اداکار جیکی چین اور چوتھے نمبر پر چین کے صدر شی جن پنگ سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے افراد میں شامل ہیں۔
دوسری جانب خواتین کی فہرست میں دوسرے نمبر پر سابق امریکی صدر براک اوباما کی اہلیہ مشعل اوباما اور تیسرے نمبر پر امریکی اداکارہ اوپرا ونفرے قرار پائیں۔دنیا میں سب سے زیادہ تعریف موصول کرنے والی خواتین کی فہرست میں 14 خواتین ایسی تھیں جو ہالی وڈ، بالی وڈ، گلوکاری یا میڈیا انڈسٹری سے تعلق رکھتی ہیں۔اس فہرست میں بالی وڈ اداکاراں میں ایشوریا رائے بچن نے 11 ویں، پریانکا چوپڑہ نے 12 ویں اور دپیکا پڈوکون نے 13 ویں نمبر پر اپنی جگہ بنائیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.