70 سال بعد علاقائی روایت ٹوٹ گئی، دیر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اہم کام کرنے کی ٹھان لی
مقدس فاروق اعوان اتوار 15 اپریل 2018 11:46
(جاری ہے)
دیر میں 70 سال بعد علاقائی روایت ٹوٹ گئی ہے اور دیر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے پہلی بار الیکشن لڑنے کی ٹھان لی ہے۔جس متعلق تحریک انصاف کی حمیدہ شاہد نے پارٹی کو درخواست لکھ دی ہے اور این اے 5 اور پی کے 10 کے لیے درخواستیں جمع کروا دی ہیں۔یاد رہے کہ حمیدہ شاہد کا تعلق اپردیرسے ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے این اے 5 اور پی کے 10 اپردیر سے 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ٹکٹ ملا تو یہ پہلا موقع ہوگا جب دیرسے کوئی خاتون براہ راست الیکشن لڑے گی۔
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
حکومت نے آئی ایم ایف کی بجلی گیس مہنگی اور پنشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویزپر غور شروع کر دیا
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.