مسجد نبوی کے توسیع کا کام شروع،نئے دروازوں کی تنصیب

اتوار 15 اپریل 2018 14:10

مسجد نبوی کے توسیع کا کام شروع،نئے دروازوں کی تنصیب
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اپریل2018ء)مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق گورنر مدینہ کے دفتر کے ایک سینئر اہلکار نے بتایاکہ مسجد نبوی کے بیرونی صحنوں میں ان دنوں توسیع کا کام جاری ہے جس کے تحت حرم میں نئے دروازوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔