فلم’’ ہندی میڈیم‘‘ نے چینی باکس آفس پر200 کروڑ روپے کا بزنس کرلیا
پیر 16 اپریل 2018 10:50
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستانی اداکارہ صبا قمر اور اداکار عرفان خان کی فلم ’’ہندی میڈیم‘‘ نے چین میں 200کروڑ کما لئے، ’’ہندی میڈیم‘‘ وہ پہلی فلم ہے جس نے چین میں200 کروڑ کاکاروبار کیاہے مذکورہ فلم کی کہانی میں ہندوستان کے تعلیمی نظام میں تفریق کو پیش کیاگیاہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی
-
مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے ، شلپا شیٹی
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھا اورتمام فلمیں کامیاب ہوئیں
-
زندگی میں کوئی کامیابی نہ کمانے والے کی نصیحت نہیں سنوں گی،کنگنا رناوت
-
سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتہ ازدواج میں منسلک
-
گلوکارپرویزمہدی کی 21 ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
-
اداکارخالدہ ریاست کی 30 ویںبرسی (کل) منائی جائیگی
-
اردو ادب کے عظیم شاعر احمد فرازکومداحوں سے بچھڑے 18برس بیت گئے
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سے معروف گلوکار و فنکار عارف بگٹی کی ملاقات ،لوک ثقافت، موسیقی کو نئی نسل تک منتقل کرنے کے حوالے سے تبادلہ خیال
-
معروف گلوکار سجاد علی کی سالگرہ منائی گئی
-
کراچی میں 19 ستمبر کو شاندار انٹرٹینمنٹ میوزیکل شو کا انعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.